پاکستان آرمی ترمیمی ایکٹ2023ء کا ڈاکومنٹ
”داپاکستان آرمی ترمیمی بل2023ء(The Pakistan Army (Amendment) Bill,2023)کو 27جولائی2023ء کو سینیٹ آف پاکستان سے منظورکرایا گیا۔ اس بل کی مدد سے ’پاکستان آرمی ایکٹ1952ء‘ میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔
بل کی مکمل کاپی ڈاؤن لوڈ کریں

ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر
