داآفیشل سیکرٹس(ترمیمی)بل2023ء
داآفیشل سیکرٹس(ترمیمی)بل2023ء کو قومی اسمبلی کی جانب سے یکم اگست2023ء کو منظور کرایا گیا۔اس بل کی مدد سے ”آفیشل سیکرٹس ایکٹ1923ء“ میں ترمیم کی گئی ہے۔ترامیم کی مدد سے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اختیارات میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
بل کی قومی اسمبلی سے منظور شدہ کاپی کو اصل حالت میں پڑھیں

ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر
