منگل, اکتوبر 27, 2026
تازہ ترین

بجٹ2024-25ء کے اہم نکات

Share

آئندہ مالی سال کیلئے 18,877ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش۔۔
نئے بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 9775ارب روپے کی بھاری رقم مختص۔۔
ایف بی آرریوینیوکیلئے 12,970ارب روپے کا ہدف مقرر۔۔
ایف بی آر ریوینیو کا ہدف رواں مالی سال سے 38فیصد زیادہ۔۔
وفاقی نان ٹیکس ریوینیو کا ہدف 3587ارب روپے رکھا گیا ہے
وفاقی محصولات میں سے صوبوں کو 7438ارب ملیں گے۔۔
صوبوں کا حصہ نکالنے کے بعد وفاق کے پاس 9119ارب بچیں گے
وفاق کی خالص آمدن قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے مختص بجٹ سے بھی کم۔۔
بجٹ2024-25ء میں پی ایس ڈی پی کیلئے 1500ارب روپے مختص۔۔
بجلی،گیس اور دیگرشعبوں کیلئے سبسڈی کی مد میں 1363ارب کی رقم مختص۔۔
پنشن اخراجات کیلئے 1014ارب روپے کی رقم مختص۔۔
دفاعی ضروریات کیلئے 2122ارب،سول انتظامیہ کے اخراجات کیلئے 839ارب مختص
مالی سال2024-25ء میں جی ڈی پی گروتھ کیلئے 3.6فیصد کا ہدف رکھا گیا ہے
نئے مالی سال میں افراط زر کی شرح 12فیصد رکھنے کا ہدف۔۔
فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کی جارہی ہے
گریڈ1تا16کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ۔۔
گریڈ17تا22کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ۔۔
کم سے کم ماہانہ تنخواہ 32ہزار سے بڑھا کر 36ہزار کر دی گئی۔۔


Share

Kismat Khan

ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے