منگل, نومبر 3, 2026
انتخابات

ٹربیونل تبدیلی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کے آرڈرز مورخہ 10جون 2024ء

Share

اسلام آباد سے ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری،انجم عقیل خان اور راجا خرم شہزادنوازکی ٹربیونل تبدیلی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کے الگ الگ حکم نامے۔۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لیگی ایم این ایز کی درخواستوں کو منظور کیا گیا ہے۔کمیشن کی جانب سے7جون2024ء کو محفوظ کردہ فیصلہ10جون2024ء کو جاری کیا گیا۔


Share

Kismat Khan

ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے