اتوار, نومبر 1, 2026
پارلیمنٹ

الیکشنز سیکنڈامینڈمنٹ ایکٹ2023ء

Share

اس بل کو26جولائی2023ء کو پارلیمنٹ سے منظورکرایاگیا۔ بل کی مدد سے الیکشنز ایکٹ2017ء میں اہم ترامیم کی گئی ہیں۔ سب سے قابلِ ذکر ترمیم الیکشنز ایکٹ2017ء کے سیکشن 230میں کی گئی ہے۔اس ترمیم کے ذریعے نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیا گیا ہے۔

بل کی مکمل تفصیلات پڑھیں اور کاپی ڈاؤن لوڈ کریں


Share

Kismat Khan

ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے