الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے محمد سبطین خان و دیگر بنام الیکشن کمیشن پاکستان کیس(الیکشن کیس) کے 4اپریل2023ء کے شارٹ آرڈر کی تفصیلی وجوہات 4اگست2023ء کو چار ماہ بعد جاری کی گئی ہیں۔
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر
