ڈیلی میل کیس میں لندن عدالت کے شہبازشریف کے خلاف فیصلہ کے ڈاکومنٹس
برطانوی اخبارڈیلی میل کیخلاف وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر شدہ ہتکِ عزت کیس میں 9نومبر2022ء کو لندن کی عدالت نے شہبازشریف اور انکے داماد کی التواء کی درخواستوں کو مستردکرتے ہوئے انہیں ڈیلی میل کو لیگل کاسٹس ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ اس اہم فیصلے کے ڈاکومنٹس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیلی میل ہتکِ عزت کیس کی تفصیلات



ریسرچر،کانٹینٹ پروڈیوسر
