منگل, نومبر 3, 2026

ہمارے بارے میں

فردِجُرم اپنی نوعیت کی ایک منفرد نیوزویب سائٹ ہے جہاں ہر خبر اوررپورٹ کو دستاویزات اورشواہد کے ساتھ شائع کیاجاتا ہے۔ دستاویزات اس ویب سائٹ کی رپورٹس کا طرہ امتیاز ہے۔ اس ویب سائٹ کی ایک اوراہم بات اسکی رپورٹس کا سدابہار ہونا ہے۔ فردِجُرم کی اسٹوریز اور رپورٹس تاریخی اہمیت کی حامل ہیں،جوآنیوالے کل بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہونگی جتنی آج ہیں۔

اس ویب سائٹ کو قسمت خان زِمری کی جانب سے چلایاجارہا ہے۔ قسمت خان نے سال2013ء میں میڈیا اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا۔ ماسٹرز کے دوران ہی جیونیوزمیں بطور ٹرینی رپورٹر کام کیا اور ماسٹرزمکمل کرنے کے بعد سے مین اسٹریم میڈیا میں بطور ریسرچر اورکانٹینٹ پروڈیوسر کے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے چینل92نیوز،اے آروائی نیوزاورآپ نیوزمیں بطور ریسرچر کام کیا ہے۔ اس وقت وہ 92نیوز اسلام آباد میں کانٹینٹ پروڈیوسر(Content Producer) کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔

برائے رابطہ
وٹس ایپ: 03438000952
ای میل: kismetzimri@gmail.com
ٹوئٹر: @KismatZimri